Ya Rasoolallah :: Sallalaho Alaih-e-Wassalam

مرشد کریم کے بیانات کے مجموعے کا نام وسیٔلہ نجات ہے جس میں اہلِسنت و الجماعت کے عقیدہ کو نمایاں طور سے بیان کیا جاتا ہےاور فقط یہی نجات کا ذریعہ ہے۔ اس بیانات کے مجموعے کو کتاب کی شکل دی گئی ہے۔ اس کو لکھنا ، ترتیب دینا ، اور چھپوانے کی ذمہ داری خلیفہ پروفیسر عبدالغفّار کے سر ہے جو احسن طریقہ سے اس ذمہ داری کو نبھا رہے ہیں۔ یہ کام 1994 سے جاری ہے جو مرشد کریم کے زیرِ نگرانی سر انجام پاتا ہے۔ اب تک 35 حصّے چھپ چکے ہیں۔ اس کو حاصل کرنے کا آسان طریقہ کسی بھی میلاد پاک کی محفل میں حاضر ہو کر ، اپنے شہر کے خلفأ حضرات سے رابطہ ، کسی پیربھائی سے رابطہ ، یا خلیفہ پروفیسر عبدالغفّار صاحب سے رابطہ ۔
خلیفہ پروفیسر عبدالغفّار صاحب فون نمبر : 7125492-0302


       
Afzal-ul- Siddiqeen افضلُ الصدیقین
image 2
مرشد کریم کی تازہ ترین تصنیف افضلُ الصدیقین جو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی زندگی مبارک اور عشقِ مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ و سلم کا نادر تحفہ ہے۔


Sayings of Hazrat Muhammad (salallho alhe waslam) About Hazrat-Abu-Bakr-Siddique(Raziallah Anhu):

  • Abu Bakr (Razi Allah Anhu) except from all Prophets are supreme in all human beings. (Tibrani)
  • The most merciful on my Ummah, in my Ummah, is Abu Bakr (Razi Allah Anhu). (Tirimzi)
  • Oh Abu Bakr!, you will be my companion on the pond of Heaven as you were also my companion in the cave. (Tirimzi)
  • Tell Abu Bakr from my side to offer Salat to people (Muslims). [In absence of Prophet Muhammad (salallho alhe waslam)] (Bukhari, Muslim, Tirimzi, Ibn-e-Majah)
  • I don't know uptil when I remain with you, so follow the ones (who will become Caliphs) after me. [Prophet Muhammad (salallho alhe waslam) pointed towards Abu Bakr (Razi Alllah Anhu) and Umar (Razi Allah Anhu)]. And follow the way of Ammar and the words that Abdullah bin Masood tell you, verify it. (Tirimzi)

    • Hazrat Abu Bakr Siddiq (radi Allahu anhu) was the staunchest follower and the nearest and dearest companion of the Holy Prophet Muhammad (Sallallahu Alaihe-e-Wa-Sallam)
    • He submitted to Islam with such determination that once the Holy Prophet himself remarked, "I called people to Islam, everybody thought over it, at least for a while, but this was not the case with Abu Bakr, the moment I put Islam before him, he accepted it without any hesitation."
سوال:- زید موحد مسلمان جو خدا کو خدا اور رسول کو رسول جانتا ہے۔ نماز کے بعد اور دیگر اوقات میں رسول الله صلئ الله علیہ و سلم کو بکلمہ "یا" ندا کرتا ہےاور "الصلوہ والسلام علیک یارسول الله واسئلک الشفاعتہ یارسول الله" کہتا ہے۔ یہ کہنا جائز ہے یا نہیں- اور جو اس کلمہ کی وجہ سے کافر و مشرک کہیں ان کا کیا حکم ہے
اعلیٰ حضرت احمد رضا خان بریلوی رحمتہ اللہ علیہ
ہمارا عقیدہ یہ ہے کہ تمام انبیائے کرام علیہم السلام بالخصوص حضور رحمت للعا لمین صلئ الله علیہ و سلم حیات حقیقی جسمانی کے ساتھ زندہ ہیں۔ اپنی نورانی قبروں میں الله کا دیا ہوا رزق کھاتے ہیں۔ نمازیں پڑھتے ہیں۔ گونا گوں لذ تیں حاصل کر تے ہیں۔ سنتے ہیں دیکھتے ہیں جانتے ہیں کلام فرماتے ہیں اور سلام کرنے والوں کو جواب دیتے ہیں۔
حضرت سید احمد سعید کاظمی رحمتہ اللہ علیہ
علمائے کرام اسا تذہ عظام والدین کریمین اور بزرگان دین کی قدم بوسی بلا شبہ جائز بلکہ سنت اور بکثرت احادیث سے ثابت ہے -لیکن بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ محض رسمی چیز ہے ۔ فقہ و حدیث سے اس کا کوئی ثبوت نہیں۔
محمد سلیم برکاتی مصباحی بریلوی

ad ad ad ad ad ad ad ad

Murshid Kamil Image Gallery

image Gallery

Monthly Mahafils Lahore
YouTube Chanel

pix Every Friday

Astana Alia Mujadadia Naimatia

During RAMZAN:
Between Asar and Maghrib

Annual Milad Shrif Mehfil celeberating Rabi ul Awal 12 every year

Complete Schedule

Better call time :
Morning (After 8:00AM PST)

adad

Phone: +41-263-9292
Address: Street No: 23/18, Green View Colony (Rajay Wala) Faisalabad, Pakistan.

Shajra Mubarik