• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
-->
Madina Munawara
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

Dua Murshid e Kamil

Hazrat Pir Dr. Ali Muhammad Damat barakatu
مرشد کامل کی دعا
اب دعا مانگتے ہیں اور جوبڑی دعائیں ہیں ان میں سے ایک سب سے بڑی دعا یہ ہے کہ
  1. کتے ویکھن توں پہلوں مر نہ جائیے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم۔
    یہ حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی سنت ہے عرض کرتے ہیں کہ یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میری آنکھیں ہوں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرہ انور ہو اور مجھے کوئی حاجت نہیں ہے
  2. دوسری دعا یہ ہے کہ
    یا اللہ دکھادے مدینہ کیسی بستی ہے
    جہاں دن رات تیری رحمت برستی ہے
  3. تیسری دعا یہ ہے کہ
    ان کی خاک پا سے نسبت ہو جائے
    خدایا یہ میری قسمت ہو جائے
    ان کی خاک پا ہو جاؤں
    خدایا پھر کچھ تو ہو جاؤں
  4. اعلحضرت بریلوی رحمۃ اللہ علیہ بڑی ہستی ہیں وہ فرماتے ہیں کہ۔
    تجھ سے در در سے سگ سگ سے ہو میری نسبت
    میری گردن میں رہے دور کا ڈورا تیرا
    حضرت سرکار غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ کے در کا کتا ہو اور یااللہ میں کتے سے نسبت قائم کرلوں یااللہ ہماری بھی یہی دعا بن جائے۔



Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Beliefs of Aqaid Ahle Sunnat Wa Jammat

Kanzul Iman - Urdu

Quran Translation - Ala Hazrat Imam Ahmad Raza