• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
-->
Madina Munawara
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
شجرہ مبارک حضرات نقشبند یہ قد س اللہ تعالی اسراہم

الہی بحرمت با برکت زبد ۃ الفقھا سر اج العاشقین بدرالملت صاب شر یعت و الحقیقت المعرفت حضرت پیر
پروفیسر ڈاکٹرعلی محمد نقشبند ی مجد دی ۔ فیصل آباد شریف
 
مزید معلومات کیلےء نیچے دیئے گئے لنکس پر کلک کریں 

الہی بحر مت شفیع المذ نیبین رحمتہ للعلمین حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم 1
الہی بحر مت امیر المو منین حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 2
الہی بحر مت صاحب رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ و سلم حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ 3
الہی بحر مت حضرت امام قاسم بن محمد بن ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 4
الہی بحر مت حضرت امام جعفر صادق رضی اللہ عنہ 5
الہی بحر مت حضرت بایزید بسطامی رضی اللہ عنہ 6
الہی بحر مت حضرت خو اجہ ابوالحسن خر قانی رضی اللہ عنہ 7
الہی بحر مت حضرت خواجہ ا بو علیٰ فارمندی رضی اللہ عنہ 8
الہی بحر مت حضرت خواجہ یوسف ہمدانی رضی اللہ عنہ 9
الہی بحر مت حضرت خواجہ جہاں خواجہ عبدالخالق غجدوانی رضی اللہ عنہ 10
الہی بحر مت حضرت خواجہ عارف ریوگری رضی اللہ عنہ 11
الہی بحر مت حضرت خواجہ محمود ابخیرفغنوی رضی اللہ عنہ 12
الہی بحر مت حضرت خواجہ عزیزان علی رامتینی رضی اللہ عنہ 13
الہی بحر مت حضرت خواجہ بابا محمد سماسی رضی اللہ عنہ 14
الہی بحر مت حضرت خواجہ سیدامیرکلال رضی اللہ عنہ 15
الہی بحر مت حضرت خواجۂ خواجگاں پیر پیراں امام الطریقت بدرالملت والدین حضرت بہاؤالدین نقشبند رضی اللہ عنہ 16
الہی بحر مت حضرت خواجہ علاؤالدین عطار رضی اللہ عنہ 17
الہی بحر مت حضرت خواجہ مولانایعقوب چرخی رضی اللہ عنہ 18
الہی بحر مت حضرت ناصر الملت و الدین خواجہ عبیداللہ احرار رضی اللہ عنہ 19
الہی بحر مت حضرت خواجہ مولانا محمد زاہدوخشی رضی اللہ عنہ 20
الہی بحر مت حضرت خواجہ درویش محمد رضی اللہ عنہ 21
الہی بحر مت حضرت خواجہ محمد امکنگی رضی اللہ عنہ 22
الہی بحر مت حضرت خواجہ باقی باللہ رضی اللہ عنہ 23
الہی بحر مت حضرت خواجہ امام ربّانی مجددالف ثانی امام الشریعت والطریقت والحقیقت قطب المحققین حضرت شیخ احمد فاروقی سر ہندی رضی اللہ عنہ 24
الہی بحر مت حضرت الشان عروۃالوثقیٰ حضرت خواجہ محمدمعصوم رضی اللہ عنہ 25
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ محمد نقشبند ثانی رضی اللہ عنہ 26
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ محمد زبیر رضی اللہ عنہ 27
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ محمداشرف اللقب سید قطب الدین حیدر رضی اللہ عنہ 28
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ جمال اللہ رضی اللہ عنہ 29
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ شاہ عیسیٰ رضی اللہ عنہ 30
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت خواجہ فیض رضی اللہ عنہ 31
الہی بحر مت شیخ المشائخ قطب الاقطاب حضرت خواجہ نور محمد رضی اللہ عنہ 32
الہی بحر مت شیخ المشائخ سا لک السالک الشریعت واقف الاسرارالطریقت حضرت خواجہ نظام الدین الکیانی رضی اللہ عنہ 33
الہی بحر مت شیخ المشائخ ہادی راہ حقیقت واقف اسرار طریقت حضرت خواجہ محمدقاسم موہڑوی رضی اللہ عنہ 34
الہی بحر مت شیخ المشائخ فریدالدہروحیدالعصراغوث الزماں قطب الدوراں حضرت مولانا ابوالمصطفےٰ غلام محمد نقشبند ی رضی اللہ عنہ، ملکانی شریف 35
الہی بحر مت شیخ المشائخ رہنما سالکین وپیشوا و ا صلین اعظم الخلفأ ابو اشرف مخدوم المخادیم حضرت فقیر محمد مجددی ویہڑھائی نقشبند ی رضی اللہ عنہ 36
الہی بحر مت شیخ المشائخ حضرت شمس العلمأ وراثت الانبیأخلیفتہ المصطفےٰ ابوالفقرأ صاحب التصرف حضرت محمد اشرف ویہڑھائی نقشبند ی رضی اللہ عنہ 37
الہی بحر مت شیخ المشائخ بدرالملت سید العاشقین محب الفقرأ وا لغربأ ابو العبد حضرت نعمت اللہ قر یشی نقشبند ی دادوی رضی اللہ عنہ 38
الہی بحرمت شیخ المشائخ بدر الکامیلین عمدۃ السا لکین، شمس الواصلین بو سیلتنا ، ہادینا ، مرشدنا ، مولانا حضرت خواجہ مخدوم عبدالرحمٰن قریشی ، نقشبندی ، مجددی رضی اللہ عنہ 39
الہی بحرمت شیخ المشائخ ضیاء السالکین پیشواےٴ واصلین کاملِ رہنما حضرت محمد شریف خلیق نقشبندی رضی اللہ عنہ گوجروی ٹوبہ ٹیک سنگھ 40
الہی بحرمت با برکت زبد ۃ الفقھا سر اج العاشقین بدرالملت صاحب شر یعت و الحقیقت المعرفت حضرت پیر و مرشد پروفیسر ڈاکٹر علی محمد نقشبندی مجددی نعمتی فیصل آباد شریف 41
حضرت پیر و مرشد پروفیسر ڈاکٹر علی محمد نقشبندی مجددی نعمتی فیصل آباد شریف کی مزید تفصیلات کے لیےء کلک کریں
www.peerali.com
www.ghousia.net
www.shanemustafa.com
www.yasiddiq.com

حوالہ جات  
جواہرِ نقشبندیہ ۔محمد یوسف مجددی
حضرات القدس ۔ علامہ بدرالدین سرہندی رحمتہ اللہ علیہ
مشائخِ نقشبندیہ۔ علامہ نور بخش توکلی رحمتہ اللہ علیہ
سندھ کے صوفیائے نقشبند ۔ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

 

Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Beliefs of Aqaid Ahle Sunnat Wa Jammat

Kanzul Iman - Urdu

Quran Translation - Ala Hazrat Imam Ahmad Raza