• کرم کی بھیک ملے تو حیات بنتی ہے        حضورﷺ آپ نوازیں تو بات بنتی ہے
  • رخِ حضورﷺ کا صدقہ یہ دن چمکتا ہے       آپ ﷺ کی زلفوں کے سائے سے رات بنتی ہے
  • ملے جو اذن ثنا ء کا تو لفظ ملتے ہیں       اگر ہو آپﷺ کی مرضی تو نعت بنتی ہے
  • در حبیبﷺ کی زیارت بڑی سعادت ہے       ہو آپﷺ کا بلاوہ تو برات بنتی ہے
  • جسے وسیلہ بنایا تمام نبیوں نے       اسے وسیلہ بناؤ تو بات بنتی ہے
الصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
صَلَّی اللہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ وَبَارَکَ وَسَلَّمْ
وہ جہنم میں گیا جو ان سے مستغنی ہوا
ہے خلیل اللہ کوحاجت رسول اللہ ﷺ کی
آج لے ان کی پناہ آج مدد مانگ ان سے
پھر نہ مانیں گے قیامت میں اگر مان گیا
کون دیتا ہے دینے کو منہ چاہیے
دینے والا ہے سچا ہمارا نبی ﷺ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنْفُسِهِمْ ۔ سورۃ احزاب (۶۔۳۳)
یہ نبی مسلمانوں کا ان کی جان سے زیادہ مالک ہے

شانِ رسولِ پاک  

عقا ئد ِ اہلِ سنت قرآن اور احادیث کی روشنی میں۔ جلیل القدر امام ، علما ٔ کرام، مشا ئخ عظام کی کتب اور مضامین سے بھر پور

ناموس رسالت : اسلام کا حساس ترین مسئلہ

January 9, 2022 : شائع ہونے کی تاریخ

اپنی جان سے بڑھ کر نبی پاک ﷺ سے محبت - شرطِ ایمان

May 16, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

درود تاج پر اعتراضات اور اس کے جوابات

April 4, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

محبت رسول ﷺ کے فوائد اور نشانیاں

January 17, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

فضیلتِ درود و سلام

January 15, 2021 : شائع ہونے کی تاریخ

مسئلہ حاضر و ناظر قران و حدیث اور مستند دلائل کی روشنی میں

June 1, 2019 : شائع ہونے کی تاریخ

پکارو یا رسول اللہ

May 9, 2019 : شائع ہونے کی تاریخ

مرشد کامل اکمل

May 9, 2019 : شائع ہونے کی تاریخ

صحابہ کی طرح ایمان لاؤ

May 8, 2019 : شائع ہونے کی تاریخ

میلاد مصطفےٰ مرحبا مرحبا

February 3, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

علم غیب

February 2, 2017 : شائع ہونے کی تاریخ

رخِ مصطفےٰﷺ کی زیارت قبولیت اسلام کا وسیلہ

June 25, 2016 : شائع ہونے کی تاریخ

حضور ِانور ﷺ کی امتیازی خصوصیات

May 17, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

رسول اللہ ﷺ کی خصو صیات

May 17, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

محبت رسول ﷺ

April 16, 2015 : شائع ہونے کی تاریخ

 

 

Bayans Murshid-e-Kamil

Annual Mehfil e Milad
Birthday Mehfil
Milad un Nabi Lahore
Milad un Nabi Lahore

Urs Mubarik complete List

Golden Sayings

Read Golden Sayings of Murshid E Kamil

Books & Booklets

Download Murshid E Kamil Books & Booklets

Waseel-e-Nijaat Part-47

Beliefs of Aqaid Ahle Sunnat Wa Jammat

Kanzul Iman - Urdu

Quran Translation - Ala Hazrat Imam Ahmad Raza